Sunday, March 13, 2022

اسلام آباد میں 22 سے 24 مارچ تک عام تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد میں 22 سے 24 مارچ تک عام تعطیلات کا اعلان 

 


وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں 22 ، 23 اور 24 مارچ کو عام تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس اور یومِ پاکستان کے باعث کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کیا، نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ اسلام آباد کے حدود میں 22 ،23 اور 24 مارچ کو تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے۔


واضح رہے کہ 23 مارچ کو یومِ پاکستان کی عام تعطیل ہوگی۔

No comments:

Post a Comment